پبی (مانند نیوز) سینٹر فار اومک سائینسز اسلامیہ کالج پشاور میں ایک روزہ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں ایک سو زائد طلباء ، ریسچرز اور ہیلتھ سائنسز کے پروفیشنلز نے حصہ لیاٹریننگ کے دوران ڈاکٹر مشرف جیلانی نے شرکاء کو بیٹا تھیلیسیمیا کی سانگر سیکونسنگ کا طریقہ کار اور اس سے حاصل کئے گئے ڈیٹا کی بیماری کی تشخیص کے بارے تفصیلی تربیت دی پروگرام کے آخر میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علی محمد یوسفزئی نے سینٹر فار اومک سائینسز کے اساتذہ کی اس کامیاب ورکشاپ کروانے پر مبارکباد دی۔ اور تھیلیسیمیا کی بروقت تشخیص کے لئے سانگر سیکونسنگ کی اہمیت کو اجاگر کیاپروگرام کے شرکاء خیبر پختونخواہ کے مختلف کالجز یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز سے پروگرام میں شرکت کے لئے حاضر ہوئے تھے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے