ہنگو (مانند نیوز) کمشنر کوہاٹ ڈویثرن معتصم باللہ شاہ کے ساتھ شیخ الحدیث مولانا عبدالوکیل کی خصوصی ملاقات علاقائی مسائل اور امن و آمان کے حوالے سے تفصیل بات چیت تفصیلات کے مطابق کمشنر کوہاٹ ڈویثرن معتصم باللہ شاہ کے ساتھ ان کے آفس میں شیخ الحدیث مولانا عبدالوکیل اور سماجی شخصیت حافظ عزیزنے علاقائی مسائل اور امن وآمان کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی شیخ الحدیث مولانا عبدالوکیل نے کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ کو درپیش علاقائی مسائل اور علاقے میں دیرپا امن وآمان کے قیام کے حوالے سے آگا ہ کیا اس موقع پر کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ شاہ نے کہا کہ علماء کرام کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں معاشرے کی بہترین اصلاح علمائے کرام ہی کر سکتے ہیں علاقے میں امن و آمان کا قیام اور علاقائی مسائل کا حل ہمارے اولین ترجیحات میں شامل ہیں