ہنگو(مانند نیوز) ہنگو بار ایسوسی ایشن کی طرف سے ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیات گل کے اعزاز میں الوداعی تقریب،موصوف کی خدمات کی ستائش اور نیک خواہشات کا اظہار،تفصیلات کے مطابق ہنگو سے تبدیل ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیات گل کے اعزاز میں بار ایسوسی ایشن ضلع ہنگو نے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔جس میں بار ایسوسی ایشن صدر ندیم خان ایڈوکیٹ,شاہ حسین ایڈوکیٹ،خان امیر بگٹی،حسن خان ایڈوکٹ,نور کریم ایڈوکیٹ،سمیت ممبران اور متعلق جیوڈیشری افسران اور وکلا نے شرکت کی۔تقریب میں بار ایسوسی ایشن کے صدر احمد ندیم خان ایڈوکیٹ اور دیگر نے ہنگو کے عوام کو انصاف فراہم کرنے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہنگو حیات گل کی خدمت کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے