اسلام آباد (مانند نیوز)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سیاسی اقتصادی امن و امان سے متعلق کمزوریاں ہیں۔حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان انہوں نے کہا کہ اطمینان کا ماحول نہیں ہے، بے روزگاری ہے اور تعلیم کے مواقع نہیں ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔جس کا جو اختیار ہے وہ اپنی حدود کے اندر کام کرے تو اچھا ہے۔سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ عدلیہ، بیوروکریسی، پارلیمنٹ سمیت تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے