پبی (مانند نیوز) تحصیل کو نسل پبی نے سال 2024-25 کے لئے 48 کروڑ63 لاکھ67 ہزار 409 روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کیا اجلاس میں دوقراداد جس میں ٹی ایم اے کے ما لی مشکلات کی وجہ سے بجٹ تیار کر نے والے ٹی ایم اے افسران، اہلکاروں کو اعزا زیہ نہ دینے اور 2 آڈٹ آفیسرکی بجا ئے ایک آڈٹ آفیسر تعنیاتی بھی بھاری اکثر یت سے منظور کئے تحصیل کو نسل پبی کا بجٹ اجلاس کنونیئر سہیل خان منعقد ہوا اجلاس میں ٹی ایم او امین گل ٹی او ایف غنی اکبر اختر سپرنٹنڈنٹ سمیت کونسل کے ممبران نے بڑی تعداد میں شر کت بجٹ پر چیئر مین تیمور کمال سید ارشد شاہ چیئر مین ڈاکٹرذوالفقار علی چیئر مین محمد الیاس چیئر مین یاسر خٹک چیئر مین فاروق شاہ چیئر میں حا جی اسرارچیئر مین ولیم اصضر چیئر مین سید محب اللہ شاہ اور دیگر نے بجٹ پر بحث کی جس کے بعد متفقہ طور پر کو نسل نے۔بجٹ 2024-25 کاآمدنی کے ذرائعٹھیکہ جات (کونسل کے اپنے ذرائع)اکٹرائے شئیرUIP شئیر،اپریشنل گرانٹ دیگر آمدن سے گل متوقع آمدن486367409 ہے اور متوقع اخراجات 485665033 جس میں 702376 بچت ہیں کی منظوری متفقہ طور دی اجلاس میں چیئر میں فضل نبی نے دو قرارداد پیش کر تے ہو ئے ٹی ایم اے پبی ما لی مشکلات کا شکار ہے بجٹ کے تیاری کے سلسلے میں افسران کو جو اعزازیہ ملتا ہے فنڈ مو جود نہیں تو اس بار افسران،اہلکاروں کو بجٹ اعزازیہ نہ دی جائے اور ٹی ایم اے کے فوت شدہ ملا زمین کے لئے فنڈ موجود نہیں ہے اس کو دے جا ئے اور ٹی ایم اے پبی کٹیگری ڈی ٹی ایم اے ہے اس میں ایک آڈٹ آفیسر تعنیا ت ہو نا ہے حکو مت نے تو تعنیا ت کی ہے جو ٹی ایم اے پبی پر ما ملی بھوج ہے ایک آڈٹ آفیسر کو سا لا نہ 21 لاکھ اور دو نوں کو سالا نہ 42 دینے ہو تے ہیں ٹی ایم اے پبی میں ایک آڈٹ آفیسر کو تعنیا ت کیا جا ئے دو نوں قراردادوں کو کو نسل نے بھاری اکثریت سے منظور کئے اجلاس میں ٹی ایم اے کے جو نیئر کلرک فیاض الدین اور چئیر مین ارشاد احمد عرف جان با بو کے بھا ئی کے وفات ان کے ایصال ثواب اور تحصیل چیئر مین پبی انجینئر غیور خٹک کے صحت یا بی کے لئے اجتما عی دعا کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے