پبی (مانند نیوز)ڈیڈک چیئرمین نوشہرہ حاجی زرعالم خان نے شیخ احمد بابا خویشگی بالا کرکٹ فا ئنل جیتنے والے ٹیم میں ٹرا فی اور انعا مات تقسیم کئے تفصیلات کے مطابق ڈیڈک چیئرمین نوشہرہ حاجی زرعالم خان شیخ احمد بابا خویشگی بالا میں منعقدہ کرکٹ فائنل میچ کے مہمان خصو صی تھے جس میں کھلا ڑیوں سمیت عوام نے بھی بھر پور شر کت کی حاجی زرعالم خان نے فائینل جیتنے والی ٹیم ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کئے گراؤنڈ انتظامیہ کی ڈیمانڈ پر واٹر بور کا اعلان بھی کیا اس موقع پر حاجی زرعالم خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد ہی خویشگی کے بچوں کیلئے گراؤنڈ کا انتظام کرینگے نوجوان نسل کو کھیل کھود میں بھرپور حصہ لینا چا ہئے اس سے انسان صحت رہتا ہے