پبی (مانند نیوز) اساتذہ بچوں کے تعلیم،تر بیت پر بھر پور تو جہ دیں غیر ضروری چھٹیوں سے اجتناب کریں تمام اساتذہ پا بندی وقت کا خا ص خیال رکھیں فرائض میں غفلت بر تنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی نر می نہیں کی جا ئے گی ان خیالات کا اظہار نو تعنیات اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر سر کل پبی ارشدحسین نے گور نمنٹ پرائمری سکول خان شیرگڑھی گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 پبی اور گورنمنٹ پرائمری سکول گڑھی عبدالجبار کے اچا نک معا ئنوں کے دوران اساتذہ سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے سکولوں میں جا کر طلباء سے کورس کے بار میں سو الات پو چھے جس پر طلباء نے اچھا رسپانس دیا انہوں نے رجسٹر معلمین رجسٹر طلباء بھی چیک کئے انہوں نے ساتذہ سے کہا کہ آپ بچوں کو کورس کے ساتھ ساتھ بچوں کو اخلا قیات پر بھی خصو صی تو جہ دیا کریں بچوں کو با قاعدگی سے ہوم ورک دیا کریں اور ان چیک بھی کیا کریں جو بچے غلطیاں کر تے ہیں کو ہا ئی لائٹ کیا کریں کہ بچے کو سمجھ آئیں کہ میں نے یہ الفاظ غلط لکھیں تھے جو استاد نے مجھے درست کیا ہے ا نہوں نے اساتذہ سے کہا کہ بچوں کے لکھا ئی پر بھی تو جہ دیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے