ملاکنڈ (مانند نیوز)وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے عوامی ایجنڈا کے تحت ملاکنڈ میں مفت ویٹرنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ حامدالرحمٰن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک کے زیر نگرانی سول ویٹرنری ہسپتال سخاکوٹ، سول ویٹرنری ڈسپنسری نل تھانہ اور ٹو ٹئی میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا جس میں بیمار جانورں کو مفت علاج مہیا کیا گیا اور متعدد بیماریوں سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کئے گئے۔ اس کے علاوہ آلہ ڈھنڈ ڈھیری بازار میں دودھ کی دکانوں کا معائنہ بھی کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے