پبی (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا غیرقانونی پلیسر گولڈمائننگ کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کیا جاری گرینڈآپریشن کے دوران نظامپور کے علاقے, جبی, ماندوری, کھچ اور سڑاتوھا سے اب تک 386 سے زائد بھاری مشینری کو نکالا جا چکا ہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل بشیراحمد نے کی نگرانی میں جاری گرینڈآپریشن میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 2 نو شہرہ عبدالقیوم خٹک ضلعی انتظامیہ کے افسران واہلکاران, ضلعی پولیس اور مائنز منرل ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور اہلکاروں نے حصہ لیااس موقع پر کچھ غیر قانونی مائننگ کرنے والے افراد نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی جن کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے