ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ مانند) ہیڈ کوارٹرز ایف سی خیبر پختون خواہ (ساؤتھ) کے زیر اہتمام جنوبی وزیرستان اپر کے نوجوانوں کے لیے سپنکئی کے مقام پر یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل مہر عمر خان نیازی، سول اور عسکری حکام اور تعلیمی اداروں کے نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے قیام پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں، نظریہ پاکستان کی اہمیت، ملک کو درپیش مسائل اور ملکی ترقی میں نوجوانوں کے کردار کا ذکر کیا۔ اس کے علاوہ آئی جی ایف سی نے نوجوانوں کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تع‎

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے