پبی (مانند نیوز)محکمہ پولیس میں سپاہ ریڑھ کی ھڈی کی مانند ہوتے ہیں۔ان کو درپیش مسائل کو بروقت حل کرنا ترجیحات میں شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کا ہفتہ وار جائز عرض ومعروض سننے کے لیے مقررہ اردلی روم کے انعقاد کے موقع پر بات چیت کرتے ہو ئے کہا پولیس میں متعینہ سپاہ کو درپیش مسائل اور جائز عرض ومعروض کے لیے دفتر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیاجس میں ضلع بھر سے 58 درخواست گزارملازمان کو سن کر ان کو درپیش مسائل بروقت حل کیے گئے اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا کہ میرے آفس کے دروازے آپ کیلیے 24/7 وقت کھلے رہتے ہیں چونکہ ہم ایک ڈسپلن فورس کا حصہ ہیں ہم نے قاعدہ،قانون کو فالو کرتے ہوئے آپ کی تمام جائز مسائل حل کرنے ہیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے