پشاور( مانند نیوز )ریڈیو براڈکاسٹر ایسوسی ایشن مردان ریجن کے صدر ڈاکٹر علی خان عبدالولی خان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر(ORIC) کے فرائض سنبھال لئے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر علی خان عبدالولی خان یونیورسٹی کے ابتدائی ملازمین میں سے تھے۔ ڈاکٹر علی خان نے جب یونیورسٹی میں بھرتی ہوئے۔ اس وقت وہ ایک جانے مانے براڈکاسٹر تھے۔ اس وقت سے لے کر اب انہوں نے یونیورسٹی اور تعلیم اور مختلف شعبوں کی آگاہی کیلئے کافی کام کیا۔ ڈاکٹر علی خان نے مچھراتہ یونیورسٹی اٹلی سے ایم ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اور حال ہی میں انہوں نے پاکستان سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ریڈیو براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کے سیکٹری جنرل اجمل شاہ یوسفزئی اور پوری کابینہ نے علی خان کی کامیابی کو صرا ہا ہے۔ اور دعا کی ہے کی ہے کہ اللہ تعالیٰ علی خان کو اور کامیابیاں نصیب کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے