پبی (مانند نیوز) لیاقت خان مہمند جوڈیشل مجسٹریٹ پبی کا تبا دلہ دیر لال قلعہ کو ہواان کا تبا دلہ تحصیل پبی لوگوں کیلئے بری خبر ہے لیاقت خان مہمند جوڈیشل مجسٹریٹ پبی تعینات تھا جس کا تعلق پشاور شہر سے ہے ان کاتبا دلہ دیر لال قلعہ کو ہوا۔ لیاقت خان مہمند ایک ایسا جج تھا جوبہت کم مل جا تے ہیں لیاقت خان مہمند تحصیل بار کونسل پبی کا پہلا جوڈیشل مجسٹریٹ تھا جس نے تحصیل پبی کے تعمیراتی کام میں، صفائی، سیکورٹی انتظامات ٹی ایم اے،ہسپتال،اے ڈی سی واپڈا منشیات ہسپتال، پٹواری سب کے ساتھ مل کر کام کیاجج لیاقت خان مہمند نڈر، محنت کش اور ایماندار جج ہے اور جب بات کرے جوڈیشل کیسس کی تو جج لیاقت خان مہمند خیبر پختونخوا میں پہلے پوزیشن پر تھا کیونکہ تحصیل پبی جو ڈیشل مجسٹریٹ چارج سنبھالا تھا جوڈیشل کیسس کی تعداد لگ بگ 3ہزار تھی بہت محنت اور وقت کی پابندی سے آج تحصیل پبی میں تقریباً (4) چار سو کیسس باقی ہے اس دنیا میں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بہت سے اصول ہیں۔ان میں سے ایک ایمانداری ہےپبی کے عوام سمجھتے ہیں کہ ایمانداری نہ صرف اس دنیا میں زندگی گزارنے کے لیے بہترین پالیسی ہے بلکہ آخرت کے لئے بھی ہے ایسے ہیرے لوگ جہاں بھی اللہ پاک لمبی زندگی دے