پبی (مانند نیوز)جماعت اسلا می نو شہرہ کاضلعی مجلس شوریٰ کا اجلاس جس میں نو منتخب امیر ضلع حاجی عنایت الرحمن نے حلف اٹھا یا امیر ضلع حاجی عنایت الرحمن نے قیم ضلع اور نائب امراء کا اعلان کیا اور شوریٰ سے رائے طلب کی شوریٰ ارکان نے قیم ضلع پر اس کی غیر موجودگی میں رائے دی بعد میں قیم ضلع میاں ماجر شاہ نے حلف اٹھا لیا ضلع نو شہرہ کے لئے پانچ نائب امراء نائب امراء میں مولانا محمد انور، ڈاکٹر سلمان فاروق، ریاض محمد ، عبداللہ، مولانا گوہر رحمان ، طلا محمد اور ڈاکٹر ذوالفقار درانی کا انتخاب کیا جس سے امیر ضلع حاجی عنایت الرحمن نے حلف لیا. امیر ضلع حاجی عنایت الرحمن کے ہدایات پر ماہانہ ضلعی جائزہ اجلاس ہوا کرے گا جس میں ممبر شپ مہم کو تیز کرنے کی ضرورت ہے ممبر شپ مہم کا اب تک جائزہ لیا جائے