شانگلہ (مانند نیوز) محکمہ تعلیم درجے چارم ملازمین شانگلہ کے جنرل سیکرٹری لیاقت علی نے احتجاججا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے اور آئندہ یونین انتخابات سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مدت میں دو ماہ باقی ہے تاہم وہ اپنے ذاتی مصروفیات اور معاملات کی وجہ سے درجہ چار ملازمین کے حقوق کے لیے کام کرنے سے مزید قاصر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار درجہ چارم ملازمین محکمہ تعلیم شانگلہ کے جنرل سیکرٹر ی لیاقت علی نے گزشتہ روز الپوری میں اخباری نمائندوس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ وہ بطور جنرل سیکرٹری درجہ چارم ملازمین محکمہ تعلیم ضلع شانگلہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے اور آئندہ یونین انتخابات سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔ صحافیوں کے سوال کے جواب میں لیاقت علی نے واضح کیا کہ اس وقت وہ اپنے ذاتی مصروفیات اور دیگر معاملات کی وجہ سے مزید خدمت جاری نہیں رکھ سکتا انہوں نے واضح کیا کہ ان کی مدت میں دو ماہ باقی ہے تا ہم وہ مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے