پشاور (مانند نیوز)خیبر پختون خوا کے 33 اضلاع میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق 66 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔سندھ: 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز آج ہو گااس مہم کے لیے 40 ہزار پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ ان کی سیکیورٹی کے لیے 50 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔3 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ 11 نومبر سے شروع ہو گا۔رواں سال صوبے بھر میں اب تک پولیو کے 6 کیسز رپورٹ ہو چُکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے