اسلام آباد(مانند نیوز)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہری اس وقت میتھین کو سانس کے ذریعے جسم میں اتار رہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا۔میں نے خود فیلڈ میں جا کر اینٹوں کے بھٹے گرائے: مریم اورنگزیب علاوہ ازیں لاہور میں محکمۂ ٹرانسپورٹ کی انسدادِ اسموگ مہم کے تحت کارروائیاں بھی جاری ہیں۔اس حوالے سے گاڑیوں کی فٹنس چیک کی جارہی ہے اور جرمانے بھی عائد کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ان دنوں لاہور کی فضا اسموگ کی وجہ سے انتہائی مضرِ صحت ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے