دیربالا(مانند نیوز)مدرسہ دارالعلوم اسلامیہ حنفیہ بالا بازار واڑی ضلع دیر بالا میں میں ختم القرآن کے تقریب میں مولانا عبد الرحمن صاحب مھتمیم دارالعلوم عرفانیہ دیر بالا مولانا وصال احمد حقانی قاری حضرت اللہ مولانا ظھیر اللہ قاری گل حیات ودیگر علماء کرام بھی خطاب کیا نوجوان نسل میں مدار س کا اہم کردار ہے دینی مدارس کی خدمت مثالی ہیں دینی مراکز اسلام کی اشاعت کے مرکز ہیں علمائے کرام ہر میدان میں دین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے دارالعلوم اسلامیہ حنفیہ بالا بازار واڑی میں ختم القرآن کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الرحمن صاحب نے کہا کہ ملک بھر میں دینی مدارس کی خدمات مثالی ہیں اور قرآن وسنت کی ترویج میں مدار س اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔۔