پبی (مانند نیوز) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں دو روزہ بک میلہ کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف شعبوں کی کتابیں موجود تھی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پبی میں ریڈیر بک فیئر کے تعاون سے دو روزہ بک سٹال لگایا گیا جس میں مختلف شعبوں کی کتابیں موجود تھی اج کل نوجوان نسل کتاب بنی سے دور ہوتیں جارہے ہیں بچوں کاآج کل کتابوں کی طرف روجان ہی نہیں ہے کالج کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہین عمر نے کالج انتظامیہ کوبک سٹال لگانے پرداد دی کیونکہ آ ج کل لوگوں کا کتابوں سے پیار کم ہوتا جا رہا ہے یہ نوجوان نسل ارسطو، سکرات اور علامہ اقبال کی زندگی اور کتابوں سے بے خبر ہے اس طرح سٹالوں سے بچوں میں کتاب پڑھنے کا شوق بڑھے گا طا لبات نے اس موقع پر کہا کہ کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا کے لئے حکومت کو چاہیے کہ کتابوں کی قیمتوں میں کمی کرے اور ایسے کتاب میلوں کا انعقاد کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے