دیر بالا(مانند نیوز)گولڈ مڈلسٹ اذلان شاہ کو گورنر خیبر پختواہ فیصل کریم کنڈی سے ملاقات اور بھر پور سپورٹ پر سابق وفاقی وزیر نجم الدین شاکر اللہ خان اور آصف اللہ خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار گولڈ مڈلسٹ اذلان شاہ کے والد سید اکبر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو کیا انہوں نے کہا کہ اذلان شاہ دیر کے ہیروں ہے اور بھر سپورٹ اور گورنر خیبر پختونخواہ سے ملاقات پر سابق وفاقی وزیر نجم الدین شاکر ئاللہ خان اور آصف اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں لاہور سے واپسی پر اذلان شاہ کے شاندار استقبال دیر کے عوام کا اذلان شاہ سے محبت کا ثبوت ہے سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نیاذلان شاہ کا گورنر خیبر پختونخواہ سے ملاقات نیشنل اور انٹر نیشنل لیول پر سپورٹ کے اعلان پر گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان میڈیا سمیت تمام سپورٹ کر نے والوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے