سخاکوٹ (مانند نیوز) سخاکوٹ کے ممتاز شخصیت سجاد اللہ خان انتقال کر گئے۔مرھوم کانماجنازہ مرشاخیل سخاکوٹ میں ادا کیا گیاجس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔وہ مرحوم رحمت اللہ خان کابیٹاپی ٹی آئی ویلج کونسل غونڈو کے یوتھ کونسلر اسامہ خان، منیب خان کے والد صاحب جبکہ ریٹائرڈمنجیر ایم سی بی شفیع اللہ خان اور افتخار اللہ خان کے بھائی تھے