پبی (مانند نیوز) پبی میں ڈپریشن کے شکار شخص نے بیوی پر فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا اور اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق مسماۃ ایماء بی بی بیوہ محمد اعجاز ولد محمد یوسف سا کن پبی نے زخمی حا لت میں پبی پو لیس کو رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ میر اشو ہر گز شتہ ایک ہفتے سے ذہنی بیمار اور ڈپریشن کا شکار ہو گیا تھا میں گھر کے صحن میں تھے کہ اس دوران میرا شوہر کمرے سے با ہر نکل آیا اور اچا نک پستول سے مجھ پر فائرنگ کی جس سے میں زخمی ہو ئی میرا چیخ وپکار پر میر ے شو ہر محمداعجاز نے اپنے آپ پر گو لی چلا کر خود کشی کی جو جان بحق ہو گیا ان کے لئے آج سیکا ر ٹسٹ ڈاکٹر میاں افتحار حسین سے34 نمبر بھی لیا تھا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے