پشاور(مانند نیوز)وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور نے چئرمین قائمہ کمیٹی MPA PK-48 برائے محکمہ اطلاعات وممبر صوبائی اسمبلی ملک عدیل اقبال، سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان،صوبائی وزیربرائے بلدیات ارشدایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر اکبرایوب خان کے ہمراہ پاک آسٹریا فخوشعلے یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انھوں نے ڈینٹل ونرسنگ کالج کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب کے بعدمختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور یونیورسٹی کے لیے 300 ملین کی گرانٹ کا اعلان کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے