ملاکنڈ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر/کمانڈنٹ ملاکنڈ حامد الرحمٰن کا ضلع ملاکنڈ کے عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اچھا اقدام۔ ضلع ملاکنڈ کے شہریوں کو اب پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ وصول کرنے کیلئے دفتر آنا نہیں پڑے گا بلکہ نیچے دئے گئے ویب سائٹ سے گھر بیٹھے اپنا پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ خود ڈاؤن لوڈ کرینگے۔ عوام سے درخواست ہے کہ پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر اپلائی کریں۔ اپلائی کرتے وقت اپنے تمام دستاویزات اور سفید بیک گراؤنڈ والا تصویر اپلوڈ کیا کریں تاکہ آپ کے کام پر بروقت کاروائی ہو سکے۔ ملاکنڈ لیویز ویب سائٹ: https://malakandlevies.kp.gov.pk

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے