ہنگو(مانند نیوز) نو تعینات ڈی ایچ ہنگو ڈاکٹر ولایت خان کے اچانک ضلع ہنگو کے صحت مراکز اور ہسپتالوں کے دورے۔سٹاف کی حاضریوں سمیت ادویات اور انتظامی امور کا معائنہ کیا۔ فرائض میں غفلت یا کوتاہی قطعی ناقابل برداشت قرار۔ سنئیر صحافیوں سے بات چیت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ہنگو ڈاکٹر ولایت خان نے کہا کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی اور ہسپتالوں اور بنیادی صحت کے مراکز میں درپیش مسائل کا حل اولین ترجیحات ہیں۔انھوں نے کہا کہ صوبائی حکومت،محکمہ صحت کے حکام بالا کی سرپرستی اور ضلعی انتظامیہ ہنگو کے تعاون سے ضلع بھر میں صحت کے نظام کو مذید موثر اور فعال بنانے کیلئے ہر سطع پر جہدوجہد جاری رکھیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ضلع بھر میں صحت کے عملہ کو فرائض کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ضلع ہنگو میں صحت کے اداروں کو عوام کی خدمت کا حقیقی پلیٹ فارم بنانے تمام تر وسائل بروئے کا لائے جائنگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے