پبی (مانند نیوز)تھانہ پبی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون۔03منشیات فروش گرفتار 10کلو 70گرام چرس،520گرام ائس برآمد مقدمات درج،تفتیش شروع کی ہے تفصیلات کے مطابق۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کا یہ عزم کہ منشیات سے پاک نوشہرہ کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ڈی ایس پی پبی سرکل جوا دا خان کی نگرا نی میں تیمور سلیم ایس ایچ اوتھانہ پبی وٹیم نے منشیات فروش ملزم غلام حیدر ولد محبوب خان ساکن پبی سے 03کلو 35گرام چرس،120گرام ائس ملزم ابرار ولد دلبر ساکن پبی سے 05کلو چرس،400گرام ائس برآمد کیگئی۔ملزمان گرفتار ہوکر جن کے خلافقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے قوم کے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری وساری رئینگی