ہنگو(مانند نیوز) بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ملک بھر کی طرح ضلع ہنگو میں بھی کرپشن کے خاتمے کے عنوان سے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 ہنگو سٹی کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے معاشرے کو صاف ستھرا بنانے کی غرض سے ایک سمینار منعقد کیا گیا۔جس میں اسٹنٹ کمشنر ہنگو عاطف افریدی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ہنگو کے فوکل پرسن نور رحمان۔پرنسپل اور کثیر تعداد میں اساتذہ نے طلباء سمیت شرکت کیں۔A.C.ہنگو عاطف افریدی نے کہا کہ معاشرے سے ہر قسم کی بدعنوانی ختم کرکے اسے صاف ستھراء بنانے میں ہم سب کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔فوکل پرسن نور رحمان نے کہا کہ طلباء کو معیاری فراہم کرنے سے معاشرے سے کرپشن کے خاتمے میں مدد ملیگی۔پرنسپل اور طلباء نے بھی اس عہد کا اظہار کیا طلباء کی بہترین ذہن سازی سے کرپشن کے خاتمے میں مدد ملتی ہے۔اخر میں پرنسپل نور ولی خان اور اسٹنٹ کمشنر عاطف افریدی کے قیادت میں کرپشن کے خاتمے کیلئے واک کا اہتمام بھی کیا۔اور ملک کی بقاء و سالمیت کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے