اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان ریلوے نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو لاہور سے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ریلوے کے مطابق یہ ٹرین 26 دسمبر کی دوپہر ایک بجے لاہور سے روانہ ہوگی اور 27 دسمبرکی صبح ساڑھے 4 بجے شاہنواز بھٹو ریلوے اسٹیشن لاڑکانہ پہنچے گی۔

یہ خصوصی ٹرین 27 دسمبر کی شام 7 بجے لاڑکانہ سے واپس لاہور روانہ ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے