ہنگو (مانند نیوز)ہنگو واپڈا ملازمین کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو دما دم مست قلندر ہوگا اس کو ہنگو کے ملازمین مسائل سے دوچار ہیں ارباب اختیار ہمارے صبر کا امتحان لینا بند کریں ملازمین کو مستقل کیا جائے ایمپلائ سن کوٹے پر فوری عمل درامد یقینی بنایا جائے میرج گرانٹ اور ٹی ایم اے کٹوتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ان خیالات کا اظ اظہار اظہار ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین ضلع ہنگو کے چیئرمین جاوید حسین ڈویژنل جنرل سوئٹری فاروق سیر وائس چیئرمین عثمان علی اور دیگر نے بابم ملازمین کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پیسکو کے ملازمین نے پیسکو کے ملازمین نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل چیئرمین جاوید حسین ڈویژنل جنرل سیکرٹری فاروق سیر اور ڈویژنل بائی چیئرمین عثمان علی نے کہا کہ واپڈا ملازمین نے ہمیشہ حقوق حصول کے لیے باوقار انداز میں احتجاج کیا ہے لیکن ارباب اختیار ہمارے اس رویے کو ہماری کمزوری سمجھ رہے ہیں مقررین نے کہا کہ اپنے حقوق کے اصول کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے اربابی اختیار سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کو فوری مستقل کیا جائے ایمپلائی سنز کوٹے پر عمل درامد کیا جائے اور ٹی اے اور میرج گرانٹ میں کٹوتی کو ختم کیا جائے اور پیسکو ہنگو میں سٹاف کی کمی کو دور کیا جائے جاوید حسین فاروق شیر عثمان علی اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ہنگو میں واپڈا ملازمین کی شدید کمی ہے اس کے باوجود دن رات کام کر کے عوام کو سروسز فراہم کر رہے ہیں رہنماؤں نے کہا کہ ہائیڈرو الیکٹرک لبر یونین کے پلیٹ فارم پھلے ہم سب متحد ہیں اور اپنے حقوق کی جنگ جاری رکھیں گے اس موقع پر واپڈا ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں زبردست نعرے بازی کی