اسلام آباد (مانند نیوز)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے حج اور عمرہ کے لیے نہ کوئی بھکاری جائے گا اور نہ ہی منشیات فروش۔

ایک بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ بھکاری اور منشیات فروش ملک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔

اُنہوں نے فلسطین کی صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے خلاف ظلم و ستم کا دور ان شاء اللّٰہ ختم ہو گا۔

عمرے کے بہانے سعودی عرب جانیوالی 3 گداگر خواتین گرفتار

چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے کہا کہ اُمت کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ فلسطین، شام، عراق اور کشمیر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے