دیربالا(مانند نیوز)دیر بالا سلطان خیل پاٹاو سے تعلق رکھنے والے ہزراوں شاگردوں کے استاد خائستہ رحمان مدت ملازمت پورا کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے، آج دیر بالا سلطان خیل گورنمنٹ پرائمری سکول پاٹاو میں منعقدہ تقریب کے دوران سینکڑوں طلباء، قومی مشران، علاقائی مشران، مقامی فلاحی تنظیموں کے رضاکاروں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے خصوصی شرکت کیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے