اسلام آباد (مانند نیوز)کینیڈین ماڈل ڈیل ہیڈن 76 سال کی عمر میں چل بسیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کئی معروف کاسمیٹک برانڈز اور میگزین کے ساتھ کام کیا تھا جس کی وجہ سے بہت مشہور تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو ان کی لاش امریکا کی ریاست پنسلوینیا میں ان کی بیٹی کے گھر سے ملی۔

بھارتی اداکارہ کی گاڑی کی مزدوروں کو ٹکر، 1 ہلاک، 1 زخمی

حکام نے ڈیل ہیڈن کی موت کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایک خراب بوائلر ہیٹنگ یونٹ سے لیک ہونے والی زہریلی گیس کے باعث ان کی موت ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گھر میں پہنچنے والے ریسکیو اہلکاروں انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی جس کے بعد موقع پر ہی ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے