اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری کاروباری دن کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 970 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 229 کی سطح پر پہنچ گیا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 700 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 258 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا

ادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے