دیر(مانند نیوز)دسمبر پولیو کمپین میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی۔ ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر کے زیرصدارت پولیو مہم دسمبرکے حوالے سے تفصیلی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر خالد خان، این سٹاپ آفیسر ڈاکٹر احسان اللہ اور دیگر ہیلتھ ٹیم نے شرکت کی۔ اجلاس میں دسمبر ایس این آئی ڈی میں تین یونین کونسلوں میں فیل ایل کیو اے ایس پر ڈپٹی کمشنر دیر بالا کو تفصیلی بریفننگ دی گی۔ ڈپٹی کمشنر نے فیل یونین کونسلوں کی خراب کارکردگی کے مرتکب پولیو اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا حکم جاری کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے شرکاء پرواضح کیا کہ پولیو مہم میں غفلت برتنے والے اہلکاروں سے کوئی نرمی نہیں کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے