ہنگو(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہنگو سجاد حسین آفریدی نے اسلامیہ ماڈل سکول ہنگو میں کیرئیر کونسلنگ سیمینار میں شرکت کی جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ہنگو سجاد حسین آفریدی نے زندگی کے پانچ بنیادی ستونوں خوش حالی، تعلقات، روحانیت، سکون اور خوشی کے موضوعات پر شرکائکو عملی رہنمائی فراہم کی۔انہوں نے اسلامیہ ماڈل سکول ہنگو میں طلباء کو کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے گائیڈ لائنز دیئے اور طلباء کو محنت کرنیکیحوالیسیضروری ہدایات جاری کئے۔ آخر میں اسلامیہ ماڈل سکول کے پرنسپل انعام اللہ نے ضلعی انتظامیہ ہنگو کا شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے