شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ پریس کلب کا تعزیاتی اجلاس بشام کے سینئر صحافی عمر فراز کے والد اور ڈان نیوز کے عمر بادشاہ کے دادا کے وفات پر ان سے تعزیت کی،مرحوم کی بلند درجات کے لیے اجتماعی فاتحہ خوانی جبکہ لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ پیر کے روز شانگلہ پریس کلب کے صدر آفتاب حسین اور شانگلہ یونین اف جرنلسٹ کے صدر ساجد شاہ وہ دیگر صحافیوں نے بشام میں بھی عمر فراز،عمر بادشاہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔ دراثناء شانگلہ پریس کلبکے تعزیاتی اجلاس میں سینئر صحافی عمر فراز کے والد اور صحافی عمر بادشاہ کے دادا کیلئے کی جانے والی تعزیت میں شانگلہ پریس کلب کے کابینہ اراکین میں انور حسین، نو خارے، محمد یونس، سہیل حسن، فضل سبحان، افتخار حسین صابر حسین شاہ، گوہر علی خان،عصمت علی خان، ابرار حسین، سردار علی، شہزاد سہیل شریک ہوئے اور غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کیا۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے