پبی (مانند نیوز) تھانہ پبی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کار کی خفیہ خانوں سے 57 پستول برآمد کرکے 05 ملزمان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید کی غیرقانونی اسلحہ کی بابت واضح احکامات کی روشنی میں جواد خان ایس ڈی پی او پبی سرکل کی قیادت میں تیمور سلیم ایس ایچ او تھانہ پبی کی نگرانی میں سخی جان اے ایس آئی انچارج چوکی تارو نے دوران ناکہ بندی کاروائی کرتیہوئے موٹر کار 2493/LEB کے خفیہ خانوں سے 54پستول 30بور جبکہ 03پستول 9MMپارٹس کی شکل میں برآمد کئے جبکہ 05 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے