پشاور (نمائندہ مانند)پوری پوری رات بجلی نہیں ہوتی۔ علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ محمد آصف خان اعوآن اس سلسلے میں علاقہ پھندو پایان و بالا کے معززین کا اجلاس زیر صدارت صدر ہم آواز ویلفیئر کوآپریٹیو سوسائٹی پشاور منعقد ہوا۔صوبائی صدر محمد آصف خان اعوآن نے احتجاج کی دھمکی دے دی اور کہا کہ اگر تین دنوں کے دوران ہمارے مشران کے ساتھ واپڈا حکام بیٹھ کر بات ختم کریں ورنہ ہم واپڈا ہاؤس اور وزیر وزیراعلی ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔ جس کی ذمہ داری واپڈا پر عائد ہوگی۔ ہمارا علاقہ بل جمع کی ادائیگی بروقت کرتے ہیں لیکن پھر بھی ظلم ہو رہا ہے۔ تین دنوں کےدوران حکام کو اپنے حکمتِ عملی کو واضح کرنے کا اندیا دے دیا بعد ازاں علاقہ مشران اپنی حکمت عملی واضح کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے