شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ یونین کونسل ملک خیل کوٹکے سے تعلق رکھنے والے کان کن/ محنت کش باچا رحمان جامشورو لاکھڑا فیلڈ سندھ کول کمپنی میں دوران کام جان کی بازی ہارگیا،رواں سال ملک بھر میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے جان بحق مزدوروں کی تعداد 10سے تجاوز کرگئی ہیں ائے روز کوئلے کان میں شانگلہ کے مزدورں کی ہلاکتیں اب معمول بن چکاہیں۔ جامشورو لاکھڑا فیلڈ سندھ کول کمپنی میں جان بحق محنت کش کان کن باچارحمن کی میت آج شانگلہ پہنچائیں گے۔پیرکے روزباچارحمن نامی کان کن حیدرآباد میں کوئلہ کان میں دوران کام شدید زخمی ہوگیا تھا جو بعد میں ہسپتال میں جان بحق ہوا۔ باچا رحمان ولد شیرین خان سکنہ ملک خیل کوٹکے الپوری جوکہ جامشورو لاکھڑا فیلڈ سندھ کول کمپنی شب گزشتہ فوت ہوا ہے میتگاوں ملک خیل کوٹکے روانہ کر دیا گیا ہیں جو آج منگل کو شانگلہ پہنچائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے