شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ:پورن سے مینگورہ جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جاگری2 افراد جان بحق ایک زخمی ہو گیا جان بحق والوں میں ناصرخان،جمیل خان شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والے نورالامینکو علاج ومعالجے کی غرض سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال الوچ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد سیدو شریف ہسپتال سوات منتقل کر دیا گیا جس کی حالات خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہیں ریسکیو حکام کے مطابقشانگلہ کے تحصیل پورن ڈھیروں کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔موٹر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی تھی۔حادثے میں 2افراد موقع پر جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا تھا۔ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمی شخص کو موقع پر ابتداء طبی امداد دے کرتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پورن کے بعد سوات منتقل کردیاگیا جبکہ جان بحق ہونے والے افراد ناصر اور جمیل کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال الوچ پورن میں ورثہ کے حوالے کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے