بٹ خیلہ (مانند نیوز)سوشل ورکرز پرہیزگار خان ہلالی نے ضلع ملاکنڈ کے انتظامی افسروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیا ء خوردنوش خصو صا گوشت کی مقررہ قیمتوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اپنے بیان میں انھوں بٹ خیلہ سٹی اور گرد ونواح میں قصائیوں نے اپنا راج قائم کر رکھا ہے من مانیوں کے ذریعے روزہ داروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں انھوں نے کہاکہ خلاف ورزی کے مرتکب قصائیوں کو ہفتہ دس دن کیلئے جیل میں ڈالا جائے تاکہ راہراست پر آسکیں کیونکہ جرمانے مسئلے کا حل نہیں انھوں نے سماجی وسیاسی رہنماوئں اور بلدیاتی نمائندوں سے اپیل کہ وہ انتظامیہ کی مدد کریں اور گرانفروشی وخیرہ اندوزی میں ملوث دکانداروں خصو صا قصائیوں کی سفارش نہ کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے