دیربالا(مانند نیوز)صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ دیر بالا کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال دیر خاص واڑی اور شرینگل میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جارہا ہے افطار دسترخوان پر مسافر سمیت نادار افرادروزہ افطار کرتے ہیں ڈپٹی کمشنر دیر نوید اکبر اسسٹنٹ کمشنر دیر یاسر علی ایم ایس ڈی ایچ کیو دیر ڈاکٹر صاحبزادہ امتیاز ڈاکٹر حنیف نے اج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اٹر ہسپتال دیر میں مسافروں اور مریضوں کے لواحقین کے ساتھ روزہ افطار کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نوید اکبر کا کہنا تھا کہ رمضان دسترخوان کا مقصد مسافروں نادار اور دوردراز علاقوں سیمریضوں کے ساتھ ائے ہوئے افراد کے لئے افطاری کا اہتمام کر ناتھا انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ رمضان المبار ک میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کے کوشش کر رہا ہیں اور انتظامی افسران مسلسل بازاروں کی چکینگ پرائس کنٹرول کر نے میں مصروف ہیں اور کسی کو ناجائز منافع خوری زخیرہ اندوزی اور عیر معیاری اشیاء فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے