پشاور(مانند نیوز)چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا اور مولانا حامد الحق شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ چیف سیکرٹری نے شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مولانا حامد الحق ایک جید عالم دین، دینی و ملی خدمات و استحکام کے امین تھے۔ ان کی شہادت ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ چیف سیکرٹری نے اس موقع پر مولانا حامد الحق اور دیگر شہداء کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعا کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے