لوئر چترال (مانند نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخواہ کے گڈ گورننس عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محسن اقبال کی ھدایت پر خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی لوئر چترال ٹیم نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد ضیاء کے ہمراہ بکر آباد، چمرکن اور بروز میں اشیائے خوردونوش سے متعلق کاروباروں کی فوڈ سیفٹی کے حوالے سے انسپیکشن کی۔ فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئی، ناقص صفائی کی صورتحال پر وارننگ نوٹس جاری کئے گئے جبکہ مختلف دکانوں سے ایکسپائرڈ مشروبات برآمد کرکے ضبط اور ان کو جرمانہ کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے