باجوڑ (مانند نیوز)ضلع باجوڑمیں میٹرک امتحان کے موقع پر طلبہ کو نقل فراہم کرنے پر 3 دکانات سیل، 6 افراد کو گرفتار کرکے 3 پرنٹرز ضبط کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی نے تحصیلدار خار کے ہمراہ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول خار اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 2 حاجی لونگ میں میٹرک امتحانی ہالوں کا معائنہ کیا۔ امتحانی ہالوں کی حدود میں نقل فراہم کرنیوالے تین پبلشرز کی دکانوں کو سیل کردیا گیا جبکہ خلاف ورزی کرنیوالے 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس کے علاؤہ مذکورہ دکانوں سے تین پرنٹرز کو قبضہ میں لیکر ضبط کرلیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے