اسلام آباد (مانند نیوز)بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ کھیل نے شدید گرمی میں غریب عوام میں کمبل بانٹ دیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ والے دنوں کے دوران وزیرِ کھیل نے اپنے حلقے کے 500 غریب لوگوں میں کمبل تقسیم کیے ہیں۔

وزیرِ کھیل سریندر مہتا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 46 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر 6 اپریل کو گرم موسم میں لوگوں میں کمبل تقسیم کیے۔

امریکی خاتون شادی کرنے کیلئے بھارتی گاؤں پہنچ گئی

انہوں نے اس کام کی تصاویر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس کے بعد ان پر تنقید کرنے والوں کی لائن لگ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گرم موسم کے دوران لوگوں میں کمبل تقسیم کرنے پر سریندر مہتا کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے