دیربالا(مانند نیوز) دینی مدارس مدارس کی خدمت مثالی ہیں مولانا ریاض اللہ حقانی دیر بالا تحصیل شرینگل علاقہ گا نشال پائین مدرسہ جامعہ ابوبکر صدیق للبنین والبنات سا لانہ عظیم الشان چادر پوشی ختم بخآری شریف اور ختم القرآن دستار بندی تقریب منعقد ہوئی 7طالبات ختم بخآری شریف 8 طالبات قرآن مجید ترجمہ 16طالبات قرآن مجید ناظرہ اور 5طالب علم جو ان ختم القرآن عظیم الشان ڈگری حاصل کردی تقریب سے مہمانی خصوصی شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا ریاض اللہ حقانی صاحب سابق امیدوار قومی اسمبلی بانی جمعیت علمائے اسلام دیر بالا مولانا عبد اللہ چارسدہ مولانا عبد رازق مولانا عبد العزیز مفتی محیب اللہ خقانی مولانا تاج منیر خقانی.ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس دین اسلام کے قلعے ہے نو جوان نسل میں مدارس کا اہم کردار ہے دین مدارس کی خدمت مثالی ہیں مراکز اسلام کی اشاعت کے مراکز ہیں علمائے کرام ہر میدان میں دین اسلام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور قرآن وسنت کی روشنی ترویج میں مدارس کا اہم کردار ادا کررہے ہیں جس میں عظیم الشان ڈگری حاصل کردی