اسلام آباد (مانند نیوز)وادیٔ منیٰ، میدانِ عرفات اور مزدلفہ میں حجاج کے بیٹھنے کے لیے آرام گاہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حجاج کے بیٹھنے کے لیے مختلف فاصلوں پر آرام گاہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل نے حج کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا کہ وادیٔ منیٰ میں پیدل چلنے والوں کے لیے 50 ہزار میٹر مربع راستے کو سایہ دار بنایا جا رہا ہے۔

علاوہ ازیں جبل الرحمہ میں 60 ہزار مربع میٹر پر شیڈز اور پانی کی پھوار والے پنکھوں کی تنصیب بھی جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے