پبی (مانند نیوز)نوشہرہ میں خیبرپختونخوا حکومت اور محکمہ تعلیم داخلہ مہم سال 2025کے سلسلے میں تقریب وآگاہی واک کا انعقاد کیا گیا رواں سال نوشہرہ میں بچوں اوربچیوں کو سکولوں میں داخل کرانے کا مہم تیزی سے جاری ہے تحصیل پبی کے اے ایس ڈی او مس دلشاد اور اے ایس ڈی او مس ذکیہ نے طالبات کو سکول رجسٹر میں داخل کراکے اور ساتھ میں کتابیں بھی دی ساکل کے دونوں اے ایس ڈی اوز نے گھر گھر جاکے سکول داخلہ مہم چلائی ان کا کہنا تھا کہ تعلیم حاصل کرنا ہر ایک پر فرض ہے تعلیم حاصل کرنے سے ملک ترقی کریں گا اخر میں افسران اور بچیوں نے ہاتھوں میں داخلہ مہم کا بینرز اٹھا کر واک کیا