اسلام آباد (مانند نیوز)گزشتہ 18 روز کے دوران 2 ہزار بھارتی پروازیں پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے متاثر ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ایئرلائنز کو گزشتہ 18 روز میں 400 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔

بھارتی ایئر لائنز کو 10 روز میں 225 کروڑ بھارتی روپے کا نقصان

بھارتی ایئرلائنز کو لمبے روٹس کے باعث فیول اور دیگر اخراجات میں اضافے کا سامنا ہے۔

ان ایئر لائنز کو امرتسر، نئی دلی، ممبئی، احمد آباد سمیت دیگر شہروں سے جانے والی پروازوں کو یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے